وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو ریاست
میں سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہر قسم کی مرکزی مدد کی آج یقین
دہانی کرائی۔مسٹر مودی
نے آج صبح ٹویٹ کرکے کہا، ریاست میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے بات ہوئی۔صورت حال سے نمٹنے کے لئے مرکز کی طرف سےتمام اقسام کی تعاون کی پیشکش کی گئی۔